عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم کی ٹیزر جاری انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم کی ٹیزر جاری

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم کی ٹیزر جاری

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم کی ٹیزر جاری

نئی آنیوالی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کا ٹیرز جاری کردیاگیا ، عالیہ اور رنویر سنگھ سے اس سے پہلے گلی بوائے میں اسکرین شیئر کی کرن جوہر کے بالی ووڈ میں 25 برس مکمل ہونے کے جشن میں راکی اور رانی کی پریم کہونی کے ٹیزر کو جاری کردیا گی ۔ایک منٹ 19 سکینڈ کے اس ٹیزر کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس فلم میں بھی کرن جوہر کی دیگر فلموں جیسا اسٹائل دیکھنے کا ملا ہے اس ٹیزر میںگوگہ کوئی بھی ڈائیلاگ موجود نہیں تاہم اس کے بیک گراﺅنڈ میوزک اسی فلم کے کسی گانے کا معلوم ہورہاہے ٹیزر میں عالیہ اور رنورسنگھ کارومانس بڑے سیٹ ساڑھیاں روایتی بھارتی خاندان رسم وروا اورڈانس کو دیکھا یاگیا ہے ۔

Exit mobile version