شگفتہ اعجاز نے ان کے نام جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں کو تنبیہ کردی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

شگفتہ اعجاز نے ان کے نام جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں کو تنبیہ کردی

شگفتہ اعجاز نے ان کے نام جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں کو تنبیہ کردی

شگفتہ اعجاز نے ان کے نام جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں کو تنبیہ کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے ان کے نا سے جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ شگفتہ اعجاز نے ان کے نام سے جالی پیغامات شیئر کرنیوالوں کو ایسا کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا ۔انہوں نے مریم نواز کیخلاف کئے گئے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ براہ کرم میرے نام سے جعلی اکاﺅنٹ بنا کر پوسٹ نہ کریں اور اس جعلی اکاﺅنٹ کو فوری ڈیلیٹ کریں ۔

Exit mobile version