شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری دنیا Roze News
دنیا

شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری

شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری

شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری

برطانوی شاہی خاندان نے شاہ چارلس سو م کی تخت نشینی کے بعد ان کی پہلی تصویر جاری کردی شاہ چارلس کی یہ تصویر آرٹسٹ الیسٹر بارفورڈ نے بادشاہ کو اپنے سامنے بٹھائے بغیر صرف دو ہفتوں میں آئل پینٹنگ سے بنائی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس آرٹسٹ نے گذشتہ ماہ بکنگھم پیلس کے استقبالیہ میں بادشاہ کو دیکھ تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الیسٹر بارفورڈ نے سترہ فوری کو بکنگھم پیلس میں گلوبل بائیو ڈی ورسٹی یعنی عالمی حیاتیاتی تنوع کی حمایت میں منعقد کیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی اور وہا ں پر اس تصویر کو بنانے کیلئے بادشاہ کا باغور مشاہدہ کیا۔بعدازاں آرٹسٹ نے بادشاہ کی تصویر مکمل کرنے کیلئے استقبالیہ کے دوران لی گئی تصاویر کا استعال کیا۔

Exit mobile version