شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبیتھ کی تقریب سے چار گنا کم دنیا Roze News
دنیا

شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبیتھ کی تقریب سے چار گنا کم

شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبیتھ کی تقریب سے چار گنا کم

شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبیتھ کی تقریب سے چار گنا کم

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریب تاجپورشی میں شریک مہمانوں کی تعداد ملکہ الزبیتھ دوم کی تقریب تاجپوشی کے مقابلے میں چار گنا کم ہوگی ۔چھ مئی کو سجنے والی تقریب میں شاہی خاندان کے اراکین ، سربراہان مملکت اور قومی ہیروز سمیت صرف دو ہزار مہمان شرکت کرینگے ۔معزز مہمانوں میں فرانس جرمنی پولینڈ اور فلپائن کے صدور یورپی کمیشن کی سربراہ اور آسٹرییا کے وزیر اعظم بھی شامل ہیں ۔برطانون وزیراعظم رشی سونک اہلیہ اور کابینہ کے اراکین کے ساتھ مدعو ہیں ۔تقریب تاجپوشی میں امریکی صدر جوبائیڈن کی نمائندگی ان کی اہلیہ جل بائیڈن کرینگی ۔

Exit mobile version