بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دیدیا ۔دونومبر کو شاہ رخ خان نے اپنی 58 ویں سالگرہ منائی ۔اس حالے سے جمعرات کی رات ممبئی میں شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں ادکارہ کرینہ کپور ، کرشمہ کپور اور امرتا اروڑہ سمیت دیگر فن کاروں نے شرکت کی۔کرینہ کپور نے اس حوالے سے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دیا۔