سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی

سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی

سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی

امریکی گلوکار ہ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔فوٹوراینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیلینا گومز کے فالوورز کی تعداد چالیس کروڑ ہوگئی۔گذشتہ دنوں سیلینا گومز نے فیملی کے ہمراہ سیروتفریخ کرنے کی اپنی تصایر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں سیلینا اپنے سوتیلے والد اور چھوٹی بہن کے ہمراہ مچھلی کا شکار کرتی دکھائی دیں۔

Exit mobile version