سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا دنیا Roze News
دنیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

غزہ صورتحال : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ

غزہ صورتحال : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ

جدہ : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ناپاک واقعے کیخلاف اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس سعودی عرب نے طلب کیا، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قر آن مجید کی بے حرمتی کے گھاﺅ نے فعل کیخلاف اقدامات پر تبادلہ خیال کیاجائیگا اور ضروری اقدامات سے متعلق اجتماع موقف اپنا یاجائیگایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسلم اور عرب دنیا سمیت دیگر ممالک نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے ،سویڈش سفیروں کو طلب کرکے احتجاج کیاگیا ، بعض مسلم ممالک نے ردعمل میں اپنے سفیروں کو بھی واپس بلالیا ہے۔

Exit mobile version