سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان دنیا Roze News
دنیا

سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان

پاک بھارت جنگ بندی سے خطے میں کشیدگی میں کمی لانے اور امن بحال کرنے میں مدد ملے گی، محمد بن سلمان

پاک بھارت جنگ بندی سے خطے میں کشیدگی میں کمی لانے اور امن بحال کرنے میں مدد ملے گی، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتہ کو وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پاکستان کے لیے سعودی حمایت کا اعادہ کیا۔گزشتہ روز ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی جس پر سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ ہوسکتے ہیں، وہ رمضان المبارک کے فوراً بعد پاکستان آسکتے ہیں۔

Exit mobile version