سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش دنیا Roze News
دنیا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش کی گئی۔ پہلی بار مکمل غلاف کعبہ کو عوام الناس کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا گیا، ملکی و غیر ملکی زائرین کو ریشم سے تیار غلاف پر سونے اور چاندی کے تاروں سے آیات مبارکہ کی کڑھائی کو قریب سے دیکھنے اور تفصیل جاننے کی سعادت حاصل ہوئی۔
اسلامی آرٹ بینالے کا دوسرا ایڈیشن 25 مئی تک جاری رہے گا۔

Exit mobile version