درفشاں کتنے برس کی ہیں ؟ اداکارہ نے پردہ اُٹھا دیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

درفشاں کتنے برس کی ہیں ؟ اداکارہ نے پردہ اُٹھا دیا

درفشاں کتنے برس کی ہیں ؟ اداکارہ نے پردہ اُٹھا دیا

درفشاں کتنے برس کی ہیں ؟ اداکارہ نے پردہ اُٹھا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اُٹھادیادرفشاں نے کہا کہ مجھے میں اورمیری چھوٹی بہن میں سات سال کا فرق ہے میری عمر 27 سال ہے اور بہن رامین بیس سال کی ہے اب وہ مجھے زیادہ میچور ہوچکی ہے اور مجھے ایڈوائس دے رہی ہوتی ہے اور ہم دونوں آپس میں کپڑے بھی شیئر کرتے ہیں ۔درفشاں نے کہا میں ایکٹر بچپن سے بننا چاہتی تھی لیکن میرے ماں باپ نے میری پڑھائی پوری کرائی مجھے وکیل بننے کا بھی جنون تھا اس لیے میں نے قانون کی تعلیم حاصل کی درفشاں نے کہا میں کنجوس نہیں ہوں لیکن اپنے بجائے دوسروں کے اوپر خرچ کرنا پسند کرتی ہوں

Exit mobile version