خلیل الرحمن قمر کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمن قمر کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

خلیل الرحمن قمر کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

خلیل الرحمن قمر کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی تنقید کردی ۔خلیل الرحمن قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میربان نے ان سے ایک سوال کیا کہ آپکو اداکاروں پر کتاب لکھنے کا موقع ملنے تو اس کتاب کا عنوان کیاہوگا؟میزبان نے یہ سوال پوچھتے ہوئے سب سے پہلے ادکارہ صبا قمر کانام لیا ۔خلیل الرحمن قمر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں صبا قمر پر کبھی بھی کتاب نہیں لکھوں گا۔کیونکہ حالیہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں صبا قمر نے جو لباس پہنا تھا وہ دیکھ کر میرا دل اُچاٹ ہوگیا ۔

Exit mobile version