اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائیگاجمعہ کے روز تک اسرائیل کی جانب سے حملے جاری رہیں گے اس سے پہلے اسرائیلی عہدیدار نے کہا تھا کہ چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ایک بجے سے ہوگاعارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل سے ڈیرھ سو فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے حماس کی جانب سے پچاس یرغمالی خواتین اور بچوں کو رہا کیاجائیگا۔
جنگ بند ی کا آغاز آج سے نہیں کل سے ہوگا، اسرائیل

جنگ بند ی کا آغاز آج سے نہیں کل سے ہوگا، اسرائیل