جب کوئی پسند آئے گا تو فوراً شادی کرلوں گی، یشما گل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

جب کوئی پسند آئے گا تو فوراً شادی کرلوں گی، یشما گل

جب کوئی پسند آئے گا تو فوراً شادی کرلوں گی، یشما گل

جب کوئی پسند آئے گا تو فوراً شادی کرلوں گی، یشما گل

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے کہا ہے کہ جب کوئی پسند آجائیگا تو فوراً شادی کرلوں گی اداکارہ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نیاپنی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی،ایک سوال کے جواب میں ادکارہ نے کہا ایک وقت تھا جب وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں،یہ وہی وقت تھا جب انہوں نے اپنے دن کو مزید گہرائی میں جانا اور اپنے ایمان کومزید مضبوط اور مستحکم بنایا۔ یشما گل نے شادی اور کرش کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کی عمر 29 برس ہوچکی ہے اور انہیں ابھی تک کوئی شخص پسند کے مطابق نہیں ملا،

Exit mobile version