امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طورپر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی ۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کافائدہ حماس کو ہوگا۔امریکی صدر کے اس بیان کے بعد بمباری اور بھوک وپیاس میں گھرے فلسطینیوں کیلئے فوری امن کے امکانات معدوم ہوگئے ۔دوسری جانب یورپی فارن پالیسی چیف ہاوزے بوریل نے رکن ملکوں سے امداد کی فراہمی کیلئے جنگ بند ی کی حمایت پر زور دیا ۔
تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی ، جوبائیڈن

تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی ، جوبائیڈن