ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال دنیا Roze News
دنیا

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے جس کے بعد دونوں ملکوں نے سفیر بھی تعینات کردیے ہیں۔سفیروں کی تقرری دونوں ممالک کے تعلقات بحالی کیلئے کی گئی ہے۔ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات 2013 میں منقطع ہوگئے تھے۔مصر نے ملک میں عدم استحکام پید ا کرنیوالی تنظیموں کی حمایت پر ترک سفیر کو بے دخل کردیا تھا۔

Exit mobile version