تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار و ڈائریکٹر جی ماری موتھو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 57 سال کی عمر میں چل بسے ۔تامل ٹی وی سیریل کی ڈبنگ کے دوران انہیں طبیعت کی ناسازی کی شکایت پر چنئی کے پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی موت ہوگئی ۔جی ماری موتھو نے اپنے کیرئیر کے دوران کئی فلموں میں بھی کام کیاتھا۔

Exit mobile version