بھارت ، بارش اور سیلاب سے اموات 37 ہوگئیں دنیا Roze News
دنیا

بھارت ، بارش اور سیلاب سے اموات 37 ہوگئیں

بھارت ، بارش اور سیلاب سے اموات 37 ہوگئیں

بھارت ، بارش اور سیلاب سے اموات 37 ہوگئیں

بھارت میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال اورمختلف واقعات میں اموات کی تعداد 37 ہوگئی ہے ۔دریائے جمنا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے کے بعد نئی دلی میں الرٹ کردیا گیا ۔نئی دہلی کے پرانے ریلوے پل کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کرکے نیشی علاقوں میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کاانخلا شروع کردیاگیا ہے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں دریائے جمنا میں پانی کی سطح مزید بلند ہوگی ۔نئی دہلی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی ۔

Exit mobile version