بھارت ،چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک دنیا Roze News
دنیا

بھارت ،چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

بھارت ،چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

بھارت ،چہرے کے سامنے موبائل فون پھٹنے سے لڑکی ہلاک

بھارت کی ریاست کیرالہ میں آٹھ سالہ بچی کا موبائل فون استعمال کے دوران اس کے چہرے کے سامنے پھٹ گیا ۔واقعے میں لڑکی ہلاک ہوگئی جو تیسری جماعت کی طالبہ تھی ۔ واقعہ رات ساڑھے 10 بجے پیش آیا ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔مختلف ممالک میں چارجنگ کے دوران موبائل فون پھٹنے کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

Exit mobile version