بھارتی گیت نگار دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی گیت نگار دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی گیت نگار دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی گیت نگار دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے

بھارت کے مایا ناز معروف گیت نگار اور شاعر دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے ۔انجہانی شاعر دیو کوہلی کے ترجمان نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے ۔دیو کوہلی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ گذشتہ چند ماہ سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے ا ن کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اور آج صبح سویرے ان کی موت ہوئی ۔ان کی آخر ی روسومات کی ادائیگی آج دوپہر سے شروع ہوجائیگی ۔

Exit mobile version