بھارت کی مرکزی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے مرکزی حکومت کی جانب سے کنٹونمنٹ کے اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے 27 اپریل کونوٹیفکیشن جاری کیاگیا نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز میں آنیوالے شہری علاقوں کومیونسپل اداروں کے حوالے کردیاجائیگا اور آرمی ایریا کوملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کردیاجائیگااس طرح بھارت میں برطانوی نوآبادیاتی دور سے قائم کنٹونمنٹ نظام کا خاتمہ ہوجائیگااسوقت بھارت میں کل 62 کنٹونمنٹ بورڈ ز ہیں
بھارتی حکومت کا ملک بھر کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا ملک بھر کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنے کا فیصلہ