بھارتی اداکارہ حنا خان نے رمضان سے قبل اپنا پہلا عمرہ ادا کرلیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ حنا خان نے رمضان سے قبل اپنا پہلا عمرہ ادا کرلیا

بھارتی اداکارہ حنا خان نے رمضان سے قبل اپنا پہلا عمرہ ادا کرلیا

بھارتی اداکارہ حنا خان نے رمضان سے قبل اپنا پہلا عمرہ ادا کرلیا

بھارتی کی نامور اداکارہ اور بگ باس گیارہ کی امید وار حنا خان نے رمضان سے قبل اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پہلا عمرہ ادا کرلیا۔حنا خان کی جانب سے منگل کے رو ز انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ سے اپنی تصاویر جاری کی گئیں اور انہوں نے بتایا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کیلئے فیملی کیساتھ مکہ آئی ہیں حنا خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی اور بتایا کہ ان کا پہلا عمرہ مکمل ہوگیا ہے ساتھ ہی اداکارہ نے ان کی دعائیں قبول ہونے کی بھی دعا کی۔عمرہ کی ادائیگی کے دوران حنا نے سفر کی بھی کچھ تصاویر اور ویڈیو ز انسٹاگرام پر مداحوں کیئے شیئر کیں

Exit mobile version