پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی وہاج علی کی بہترین شخصیت اور زبردست اداکاری کی تعریف کردی ۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی میں نے وہاج علی کو فون کرکے پوچھا کے بیٹا تمہاری بیوی اتنی شہرت دیکھ کر گھیرا تو نہیں گئی ؟انہوں نے بتایا کہ وہاج علی نے میری بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بیوی تو نہیں گھبرائی لیکن میں گھیرا گیا ہوں اور میری امی اس بات پر بہت خوش ہیں کہ میں آپ بشریٰ انصاری کیساتھ کام کررہاہوں۔
بشریٰ انصاری نے وہاج علی کو شہرت حاصل کرنے پر کیا نصیحت کی ؟

بشریٰ انصاری نے وہاج علی کو شہرت حاصل کرنے پر کیا نصیحت کی ؟