بزرگ کی انوکھی ایجاد امیتابھ بچن شیئر کیے بغیر نہ رہ سکے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بزرگ کی انوکھی ایجاد امیتابھ بچن شیئر کیے بغیر نہ رہ سکے

بزرگ کی انوکھی ایجاد امیتابھ بچن شیئر کیے بغیر نہ رہ سکے

بزرگ کی انوکھی ایجاد امیتابھ بچن شیئر کیے بغیر نہ رہ سکے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امتیابھ بچن ایک بھارتی بزرک شخص کی انوکھی ایجاد دیکھ کر حیران ہوگئے ، بھارت میں ایک بزرگ نے گرمی سے بچنے کا منفرد طریقہ خود پر ہی اپنا یا تو امیتابھ بچن نے اس کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کردی ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سولر پلیٹ سے چلنے والے پنکھے کو بزر گ شہری نے اپنے ہیلمٹ پر لگا رکھا ہے ۔رپورٹس کے مطابق بزرگ شہری کی یہ ویڈیو گذشتہ سال منظر عام پر آئی تھی تاہم امتیابھ بچن نے اسے اب شیئرکیاہے ، امیتابھ بچن کی اسی پوسٹ پر ایک اکاﺅنٹ سے بتایا گیا کہ یہ ویڈیو ستمبر میں شیئر کی گئی تھی ۔

Exit mobile version