طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ائیرپورٹ عارضی طورپر بند کردیاگیا۔اماراتی ائیر لائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیاگیا۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا ، طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کو ای میل کے ذریعے دی گئی تھی ۔موجودہ صورتحال میں دبئی واپسی کی پرواز ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی ۔
برطانیہ ، بم کی اطلاع پر مانچسٹر ائیر پورٹ عارضی طورپر بند

برطانیہ ، بم کی اطلاع پر مانچسٹر ائیر پورٹ عارضی طورپر بند