بالی ووڈ اداکار ہ منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار ہ منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار

بالی ووڈ اداکار ہ منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار

بالی ووڈ اداکار ہ منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار

بالی ووڈ اداکارہ کریسن پریرا کو منشیات اسمگلنگ کرنے کے الزام میں شارجہ میں گرفتار کرلیا گیا ۔سڑک دو اورباٹلا ہاﺅس جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانیوالی اداکارہ کریسن پریرا کو یکم اپریل کو شارجہ ائیرپورٹ سے اسوقت گرفتار کیاگیا جبکہ ان کے پاس ایک ٹرافی میں سے مبینہ طورپر منشیات پکڑی گئی یو اے ای پولیس نے اداکارہ کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے شارجہ جیل منتقل کردیا

Exit mobile version