بائیڈن سے مودی کی ملاقات ، وائٹ ہاﺅس کے باہر احتجاج دنیا Roze News
دنیا

بائیڈن سے مودی کی ملاقات ، وائٹ ہاﺅس کے باہر احتجاج

بائیڈن سے مودی کی ملاقات ، وائٹ ہاﺅس کے باہر احتجاج

بائیڈن سے مودی کی ملاقات ، وائٹ ہاﺅس کے باہر احتجاج

واشنگٹن میں امریکی صدر جوبائیڈن سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی ہے ۔امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات کے دوران وائٹ ہاﺅس کے باہر سکھوں نے احتجاج کیاگیا ۔اس موقع پر مختلف ٹرکوں پر مودی کیخلاف نعرے درج تھے، سکھوں نے انڈیا شیم شیم اور گو بیک مودی کے نعرے لگائے ۔ٹرکوں پر اسکرین کے ذریعے مودی مخالف دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی ۔

Exit mobile version