ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر بھارتی اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی اور پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی ۔تبو نے اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی اور میں نے کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا ، میری والدہ سے طلاق کے بعد والد نے دوسری شادی کرلی تھی میں کبھی اپنے والد سے نہیں ملی لیکن میری بڑی بہن فرح ناز والد سے بہت بار مل چکی ہیں ۔میری پیدائشی نام تبسم فاطمہ ہاشمی تھا لیکن میں نے کبھی اپنے نام کیساتھ ہاشمی استعمال نہیں کیا جبکہ میری پرورشی میرے نانا نانی اور والد ہ نے کی ، میرے والد اپنے زمانے میں پاکستانی سینما کے جانے پہچانے نام تھے ۔

Exit mobile version