ایشوریا رائے بچن کی ریمپ پر وایسی ، سب کو پیچھے چھوڑ دیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ایشوریا رائے بچن کی ریمپ پر وایسی ، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایشوریا رائے بچن کی ریمپ پر وایسی ، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایشوریا رائے بچن کی ریمپ پر وایسی ، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایشوریا رائے بچن کی برسوں بعد پیرس فیشن ویک میں ریمپ واک نے دیکھنے والوںکو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔حال ہی میں پیرس میں ہونیوالے فیشن ویک میں ایشوریا رائے نے بیوٹی پراڈکس کے عالمی برانڈ کی برانڈ ایمبیسیڈ ر ہونے کی حیثیت سے ریمپ واک کی۔پیرس فیشن ویک میں بین الاقوامی سطح کی مشہور شخصیات نے شرکت کی تاہم توجہ کامرکز ایشوریا بنیں ۔

Exit mobile version