بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو مہاراشٹر کی حکومت کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو مہاراشٹر حکومت کی جانب سے ناسک شہر کے قریب سنار ضلع میں موجود اپنی زمین کے پارسل کے لئے غیر زرعی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس ملا ہے،رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو مہاراشتٹر حکومت کی جانب سے ناسک شہر کے قریب سنار ضلع میں موجود اپنی زمین کے پارٹل کے لئے غیر زرعی این اے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس ملا ہے۔
ایشوریا رائے بچن کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری

ایشوریا کی ابھیشیک، امیتابھ کے ہمراہ تقریب میں شرکت، طلاق کی افواہوں کی تردید