ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دیدی دنیا Roze News
دنیا

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دیدی

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دیدی

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دیدی

ایران میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق چاروں افراد نے موساد افسران کے کہنے پر قومی سلامتی کے خلاف کارروائیاں کی تھیں جنہیں آج صبح پھانسی دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اس سے قبل اسرائیل سمیت بیرونی ممالک کے لیے کام کرنے والے مبینہ ایجنٹوں کی گرفتاریوں اور انہیں پھانسی دینے کا اعلان کیا تھا۔اطلاعات کے مطابق ایران نے اکثر موساد کی کارروائیوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Exit mobile version