سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن فہد بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادہ عبداللہ کا انتقال بیرونِ ملک ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ عبداللہ کی نمازِ جنازہ منگل کے روز ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی، جس میں ریاض ریجن کے گورنر سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ایوانِ شاہی نے مرحوم کے لیے دعا کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت، مغفرت اور درجات کی بلندی کی التجا کی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ،سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا، اہم شخصیت کا انتقال

انا للہ وانا الیہ راجعون ،سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا، اہم شخصیت کا انتقال