امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ مس امریکہ بن گئیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ دنیا

امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ مس امریکہ بن گئیں

امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ مس امریکہ بن گئیں

امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ مس امریکہ بن گئیں

امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ مس امریکہ بن گئیں۔امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ میڈیسن مارش کو مس امریکہ کا تاج پہنایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ میڈیسن مارش پبلک پالیسی پروگرام میں ماسٹر ڈگری کے لیے بھی زیر تعلیم ہیں۔ وہ ڈیوٹی کے دوران نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔اطلاعات کے مطابق اتوار کو فلوریڈا میں ہونے والے مس امریکہ مقابلے میں میڈیسن مارش کو خوبصورت ترین امریکی خاتون کا تاج پہنایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈیسن مارش کا تعلق امریکی ریاست کولوراڈو سے ہے جب کہ اس مقابلے میں ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی ایلی بریوکس دوسرے نمبر پر آئیں۔

Exit mobile version