امریکی سفیر کی پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کی یقین دہانی دنیا Roze News
دنیا

امریکی سفیر کی پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کی یقین دہانی

امریکی سفیر کی پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کی یقین دہانی

امریکی سفیر کی پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کی یقین دہانی

امریکی سفیر نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کیلئے امریکا کی حمایت کی یقینی دہانی کرادی ۔امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماﺅں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کاکام ہے۔ اس حوالے سے امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکا دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کیلئے عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کیساتھ ملکر کام کرتا رہے گا۔

Exit mobile version