ریاست الینوائے میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے، ملزمان کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔شکاگو میں دو گھروں پر فائرنگ ہوئی جو مضافاتی علاقے میں ہوئی۔ان واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت 23 سالہ رومیو نانس کے نام سے ہوئی ہے۔