امریکی جیل میں قیدیوں کا کھانے میں پیزا اور چکن شامل کرنے کا مطالبہ دنیا Roze News
دنیا

امریکی جیل میں قیدیوں کا کھانے میں پیزا اور چکن شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی جیل میں قیدیوں کا کھانے میں پیزا اور چکن شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی جیل میں قیدیوں کا کھانے میں پیزا اور چکن شامل کرنے کا مطالبہ

امریکا کی ایک جیل میں قیدیوں نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے سکیورٹی اہلکار کو یر غمال بنالیا ۔ امریکی شہر سینیٹ لوئس کی جیل میں قیدیوں نے جیل کے ستر سالہ اہلکار کو دو گھنٹے ت پکڑ ے رکھا ۔قیدیوں نے جیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ کھانے کے مینیو میں گرم پیزا اور تازہ چکن شامل کی جائے ۔قیدیوں نے جس سکیورٹی اہلکار کو پکڑا اس کے پاس اسلحہ موجود نہیں تھا تاہم اس واقعے میں کسی قسم کا تشدد یاکوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

Exit mobile version