امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا دنیا Roze News
دنیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق الحدیدہ شہر سے حوثی پسپا ہورہے ہیں جب کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس سے صحافیوں سمیت 147 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Exit mobile version