امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا دنیا Roze News
دنیا

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

امریکی قرض کے اعداد وشمار جاری کردیئے گئے جس کے مطابق 15 جون تک امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے ۔امریکی قرض چین، جاپان ، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ ہے اور امریکہ یومیہ 2 ارب ڈالر اپنے قرض کا سود دے رہاہے امریکی قرض کی فی کس اوسط دو لاکھ 44 ہزار ڈالر ہے اور رواں سال امریکا کا ایکم جون سے 15 جون تک 572 ارب ڈالر قرض بڑھا ہے ۔

Exit mobile version