امریکا میں اسلامو فوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار دنیا Roze News
دنیا

امریکا میں اسلامو فوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار

امریکا میں اسلامو فوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار

امریکا میں اسلامو فوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار

جوبائیڈن انتظامیہ نے امریکا میں اسلامو فوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی ۔انسداد اسلامو فوبیا کیلئے کمیونٹی رہنماﺅں وکلاءاور ارکان کانگریس کیساتھ کام کیاجائیگا ، یہ ڈومیسٹک پالیسی کونسل اور نیشنل سکیورٹی کونسل کی مشترکہ قیادت سے ہوگا۔وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ حکمت عملی کا اعلان صدر جوبائیڈن کی گذشتہ سال کی ہدایت کے نتیجے میں ہوا ۔وائٹ ہاﺅس نے بتایا کہ امریکا میں اسلامو فوبیا اور تعصب کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔وائٹ ہاﺅس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر امریکی کو اپنی زندگی محفوظ اور خوف کے بغیر گزارنے کی آزادی ہونی چاہیے

Exit mobile version