افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کیلئے کام کررہے ہیں، انٹونی بلنکن دنیا Roze News
دنیا

افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کیلئے کام کررہے ہیں، انٹونی بلنکن

افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کیلئے کام کررہے ہیں، انٹونی بلنکن

افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کیلئے کام کررہے ہیں، انٹونی بلنکن

اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کیلئے کام کررہاے۔امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ انٹونی نے مزید کہا کہ افغانستان میں موجود 44 امریکیوں کی مدد کیلئے کام کررہے ہیں، یہ امریکی افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں اور طالبان حکام کے زیر حراست ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں ان امریکیوں کی آزادی کو محفوظ بنانے کیلئے کام کررہے ہیں۔ان امریکیوں کے اہلخانہ کی درخواست ہے کہ ان کی شناخت اور مقدمات کے معاملات پر عوامی سطح پر بات نہ کی جائے۔

Exit mobile version