اسرائیل کا لبنان پر حملہ ،مارٹر گولے فائر،درجنوں جنگجولبنان سے اسرائیل میں داخل دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کا لبنان پر حملہ ،مارٹر گولے فائر،درجنوں جنگجولبنان سے اسرائیل میں داخل

اسرائیل کا لبنان پر حملہ ،مارٹر گولے فائر،درجنوں جنگجولبنان سے اسرائیل میں داخل

اسرائیل کا لبنان پر حملہ ،مارٹر گولے فائر،درجنوں جنگجولبنان سے اسرائیل میں داخل

حما س کے حملے کے بعد اسرائیل نے ایک اور محا ذ کھول لیا، اسرائیلی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے پر گولہ باری کی ۔اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کی سرحد پار سے مارٹر گولے فائر ہونے کے بعد اہداف کو نشانہ بنایا ۔درجنوں جنگجو لبنانسے اسرائیل میں داخل ہوگئے ۔واضح رہے کہ گذشتہ روز حماس نے جوبی ایکشن کرتے ہوئے عرب اسرائیلی جنگ کی پچاسویں سالگرہ پر علی الصبح پہلی بار غزہ سے بیک وقت بری ، بحری اور فضائی کارروائی کی تھی ۔

Exit mobile version