اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے اسرائیل-فلسطین ڈائریکٹر عمر شاکر کا کہنا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے لوگوں کو خوراک اور پانی سے محروم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام جان بوجھ کر انسانی امداد میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔عمر شاکر کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کی بیکریوں، غلہ کی چکیوں اور زرعی علاقوں کو جان بوجھ کر تباہ کر رہی ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل شہریوں کو بھوکا مارنے کی پالیسی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

Exit mobile version