اسرائیلی فورسز کی فائرنگ 17 سالہ فلسیطنی جاں بحق دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ 17 سالہ فلسیطنی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ 17 سالہ فلسیطنی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ 17 سالہ فلسیطنی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں سترہ سال کا نوجوان جبرائیل محمد جاں بحق ہوگیا ، اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری فلسطینی وزارت صحت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں دیگر چھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشنا ک ہے ، وزارت صحت نے کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے عقبة جبر کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا ہے ۔رواں سال اسرائیل کی پرتشد د کا رروائیوں میں 101 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں

Exit mobile version