اسرائیلی اقدامات سے یہودی ریاست، ٹروڈو کی حمایت کو خطرہ ہے دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی اقدامات سے یہودی ریاست، ٹروڈو کی حمایت کو خطرہ ہے

اسرائیلی اقدامات سے یہودی ریاست، ٹروڈو کی حمایت کو خطرہ ہے

اسرائیلی اقدامات سے یہودی ریاست، ٹروڈو کی حمایت کو خطرہ ہے

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ مہم خود اس کی طویل مدتی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔جسٹن ٹروڈو نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اقدامات سے یہودی ریاست کی حمایت بھی خطرے میں پڑ رہی ہے۔کینیڈین وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کے مضبوط ترین دوست بھی اسرائیل کے حالیہ اقدامات سے پریشان ہیں۔

Exit mobile version