اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی

اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی

اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی

اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پاکستان پہنچنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز اور استاد راحت فتح علی خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بچپن سے کراچی آنے کا خواب لے کر پہلی بار پاکستان پہنچنے والی لیجنڈ بھارتی اداکارہ ممتاز کا خواب کئی سالوں بعد پورا ہو گیا۔کراچی میں ساحل سمندر کی سیر کے بعد طارق روڈ اور کلفٹن میں شاپنگ اور اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات، اداکارہ ممتاز لاہور پہنچ گئیں۔لاہور پہنچنے کے بعد سابق سپر اسٹار ممتاز نے استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی، اس ملاقات کی ایک تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

Exit mobile version