اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر ہسپتال داخل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر ہسپتال داخل

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر ہسپتال داخل

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر ہسپتال داخل

معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شوبگ باس سیزن تیرہ کی مقبول امید وار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔شہناز گل کی نئی فلم تھینک یوفارکمنگ چھ اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں ان سمیت اداکارہ بھومی پاڈنیکر ،انیل کپور ، سوشل میڈیا انفلو ئنسرز کو شاکپیلا اور شبانی بیدی مختلف کردار وں میں دکھائی دیگی اداکارہ نے بتایا کہ انہیں فوڈ پوائزننگ ہوگئی تھی لیکن اب وہ پہلے سے بہتر ہیں ۔اداکارہ نے انسٹا گرام لائیو میں کہا سب کا وقت آتا ہے اور چلا جاتا ہے میرے ساتھ یہی ہوا ، میرا وقت پھر آئیگا، میں نے سینڈویچ کھالیا تھا جس کے باعث مجھے فوڈ انفیکشن ہوگیا ۔

Exit mobile version