اداکارہ ایمان علی نے بالآخر سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتادی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ایمان علی نے بالآخر سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتادی

کئی اداکار پروپوز کر چکے، ایک نے بہت اصرار کیا: ایمان علی

کئی اداکار پروپوز کر چکے، ایک نے بہت اصرار کیا: ایمان علی

ایمان علی کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے خوش نہیں ، ان کے مطابق اسکی وجہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر لوگ دوسروں کی توہین کرتے ہیں ، ایمان علی نے کہا کہ انہیں اداکاروں کی یہ عادت بھی پسند نہیں جس میں وہ اپنی تصویریں بنا کر انہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کریںاداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ پہلے تو پاپا رازی فنکاروں کا پیچھا کیاکرتے اور تصاویر بناتے تھے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ کوئی آرٹسٹ اپنی تصویر خود بنا کر اسے پوسٹ کرے تو یہ بڑی گھٹیاں حرکت ہے ۔ایمان علی کا کہنا تھا کہ اسے اسٹارز کا رویہ نہیں کہہ سکتے بلکہ یہ تو خود فروشی کے مترادف ہے ۔

Exit mobile version