آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر نے شاہ چارلس کو خبردار کردیا دنیا Roze News
دنیا

آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر نے شاہ چارلس کو خبردار کردیا

آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر نے شاہ چارلس کو خبردار کردیا

آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر نے شاہ چارلس کو خبردار کردیا

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاجپوشی سے قبل ایک اور سخت وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔لندن میں موجود آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر اسٹیفن اسمتھ نے خبر دار کیا ہے کہ کنگ چارلس کو لامحالہ آسٹریلیا میں سربراہ مملکت کے عہدے سے ہٹا دیا جائیگا ۔اسٹیفن اسمتھ کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ناگزیر ہے کہ آسٹریلیا بادشا ہت کو ختم کردے گا لیکن یہ پیشرفت کیسے ہوئی یہ مکمل طورپر اسوقت کی آسٹریلو ی حکومت کا معاملہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں بادشاہت کیلئے اب بھی بہت احترام پایا جاتا ہے کیونکہ آسٹریلیا اس بات پر غور کرتا ہے کہ اسے ملک میں آئینی انتظامات کے بارے میں کیا کرناچاہیے ۔آسٹریلو ی ہائی کمشنر کا یہ بیانن آسٹریلیا کے مرکزی بینک کی جانب سے اس اعلان کے دو ماہ بعد آیا ہے کہ ملک میں 5 ڈالر کے نوٹ پر اب شاہ چارلس کی تصویر نمایاں نہیں ہوگی

Exit mobile version