آبادی میں کمی کا نیا بیانیہ ترتیب دنیا Roze News
دنیا

آبادی میں کمی کا نیا بیانیہ ترتیب

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے وسائل اتنے نہیں ہیں کہ وہ اپنی آبادی کی تمام بنیادی ضرورتوں کو پورا کرسکے۔ اس وقت پاکستان کا شمار 22 کروڑ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کے پانچویں بڑے ملک کے طور پر ہورہا ہے۔مستقبل میں اتنی بڑی آبادی کے لیے خوراک، پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا ناممکن ہوگا۔ اعداد و شمار مستقبل کے سنگین خطرات کی نشاندہی کررہے ہیں۔ آبادی میں تیزی سے اضافے کا مطلب انفرا اسٹرکچر جیسی ضروریات میں مسلسل اضافہ ہے،بڑھتی ہوئی آبادی کی رہائشی ضروریات کے پیش نظر زرعی زمینوں کی جگہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا جال بچھایا جا رہا ہے

Exit mobile version