ہیری پوٹرسیریز میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈکلف والد بن گئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ہیری پوٹرسیریز میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈکلف والد بن گئے

ہیری پوٹرسیریز میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈکلف والد بن گئے

ہیری پوٹرسیریز میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈکلف والد بن گئے

ہیری پوٹر سیریز کی فلموں میںہیری پوٹر کامرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈ کلف والد بن گئے ۔ڈینیل ریڈ کلف اور ان کی اداکارہ دوست ایرن ڈار ک اب والدین بن گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق دونوں اداکارو ں کی جانب سے بچے کی جنس اور اس کی پیدائش کی تاریخ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ڈینیل ریڈ کلف اور 38 سالہ ایرن ڈارک کئی سالوں سے ساتھ ہیں ، اور ان کے یہاں بچے کی پیدائش میں متوقع تھی ۔دونوں اداکاروں کی پہلی ملاقات فلم کی شوٹنگ کے دوران 2013 ءمیں ہوئی تھی ۔

Exit mobile version