ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ دنیا Roze News
دنیا

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ اس میں سوار 2 افراد معمولی زخمی ہوئے ۔ہیلی کاپٹر کے عملے کے دو ارکان کو جائے حادثہ کے قریب موجود ایک کشتی کے ذریعے پانی سے نکال لیا گیا ، بعدازاں دونوں پائلٹوں کو ریسکیو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ائیر لیفٹ کردیا گیا ۔حادثے کی فی الحال کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

Exit mobile version